بد طراز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - برا نقش بنانے والا، خرابی کی صورت پیدا کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - برا نقش بنانے والا، خرابی کی صورت پیدا کرنے والا۔